: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اترپردیش کے رائے بریلی ضلع میں آج صبح صنعتی علاقہ میں ایک ٹرک نے موٹر
سائیکل کو ٹکر ماردی جس سے اس پر سوار میاں، بیوی اور تین بچے ہلاک ہوگئے۔پولیس کے ذرائع نے یہاں بتایا کہ
صنعتی علاقہ میں دوسوتی کے نزدیک تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی ۔یہ ٹکر اتنی شدید تھی کہ موٹرسائیکل سوار گڑھی کے رہنے والے شنی ریداس ان کی بیوی اور تین بچوں کی موقع پر ہہی موت ہوگئ